اپنا پوران

four men walking

خوش آمدید

 اپناپوران ۔ کام کا وزت کرنے پر ھم آپ کو خوش آمدید کھتے ہیں۔ اس وب ساءت پر آپک کو پوران کے بارے میں بہت سی اھم معلومات مل سکتی ھیں۔ جیسے پوران کا تعارف، تاریخ ، رہن سھن، انٹرویو ، تصاویر اور وہ جو ٓا پ چاھتے ہیں۔ اپناپوران۔کام میں آپ بھی مدد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ پوران کے پیندوں یعنی پوران کے رہاءشی ہیں اور ٓا پ پوران کے باراے میں معلومات کھتے ہیں تو آپ ھمیں وہ معلومات دے سکتے ہیں ھم اپ کی دی گءی معلومات پر جانچ کر کے اسے وب ساءت پر اپ کے نام کے حوالے سے شاءع کر دیں گے

 

دیکھیے !

تاریخ میں ۔           پوران کا نام 327 قبل مسیح میں

تصاویر میں ۔        پیر ہیبت خان قندھاری کا دربار

رھن سھن میں۔      تبدیلی کیسے آ رہی ھے

واقعات میں۔         میلہ ، کھیل ، اور بہت کچھہ

 پراءے رابطہ

ھمیں کچھ ارسال کرنے کے لیے۔

vidyraja@hotmail.com

 

روکیے ۔

 

اپنا تعرف کرواتے جاءیں۔ اگر آپ کو ھماری یہ کوشش پسند آءی ہے تو اپنے خیالات  اور نام، پتہ ضرور لکھیں۔

اپنے خیالات لکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

For Introduction Go to Forum.     

کیا آپ

your name@ apnapuran.com

ای میل ایڈرس چاھتے ہیں تو

Create Email Address

 

Powered by ApnaPuran.com ( Naveed Maqsood Raja)