اپنا پوران

four men walking

محل وقوع۔

 گاوں پوران پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مشہور ضلع گجرات کی تحصیل سراے عالمگیر میں دریاے جھلم کے باٰییں کنارے پر واقع ہے۔ پوران سراے عالمگیر سے تقرایبأ 21 کلو میٹر دور نحر اپر جھلم کے داییں کنارے پر واقع ھے۔ اس کا مندی بھاوالدین سے فاصلہ 31 کلو میٹر ہے۔

اس کے باییں طرف نہر اپر جھلم خوبصورتی بکھیرتی ہوٰٰیی گزرتی ہے اور داییں طرف مغرور دریا ، دریاے جھلم ٹھاٹھیں مارتا ہوا گزرتا ہے۔

سراے عالمگیر سے آتے ہوے مہے ، کھمبی ، سمبلی، کھرکا و کھدریالہ،  کھوھار ، فتح پور کے بعد پوران آتا ہے۔ جبکہ آگے کی طرف ورینہ، چنگس اور رسول سے ہوتے ہوے مندی بھاولدین تک چلے جاتے ہیں۔ ہیڈ رسول سے پوران کا فاصلہ تقریبأ10 کلومیٹر ھے۔

پوران ٹِلہ جوگیاں سے دریاے جھلم کے پار بلکل بِلقابل ھے۔

 

 

Powered by ApnaPuran.com ( Naveed Maqsood Raja)