اپنا پوران

four men walking

لوگ ۔۔۔۔۔ آبادی ۔

پوران کے آبادی تقریبأ 11,000 کے لگ بگ ہے۔ اس میں تقریبأ 2,000 کے قریب گھر ہیں۔ اس کے کل ووٹروں کی تعداد 4,256 ھے جس میں مردوں کی تعداد 2220 اور خواتین ووٹروں کی تعداد 2036ھے۔

گورنمٹ سکول براے طلبہ میں ووٹ                  2078

گورنمٹ سکول براے طالبات میں ووٹ               1142

بنیادی مرکز صحت میں ووٹ                            1036

 

 اس میں تمام برادیاں پاءی جاتی ہیں۔ جن میں راجپوت ، ملک ، چوہدری ، اور د یگر تمام برادریاں شامل ہیں۔

گاوں میں خواندگی کی شرح 70فیصد ہے اور تقریباِ ہر شعبہ ہاے زندگی میں اپنی خدمات سرانجام دے رھے ہیں۔ گاوں نے ڈاکٹر ، انجینیر، پاءلٹ، بینک مینیجر، وکیل، برگیڈیٌر، کرنل، سپاہی اور دیگر تمام شعبوں سے وابستہ بہت سے ھیرے پیدا کیے ہیں۔

گاوں کا تقریبأ 90 فیصد نوجوان طبقاء بیرونِ ممالک میں مقیم ہے۔ جن میں سپین، امریکہ، برطانیہ، اٹلی، فرانس، کینیڈا، یونان، دبیی، سعودیہ عریبیہ، کویت، اءر لینڈ،سکاٹ لینڈ اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ ان میں 50 فیصد کے پاس وہاں کی شہریت ہے جبکہ 40 فیصد قانونی طور پر مقیم اور صرف 10 فیصد غیر قانونی تارقین وطن ہیں جو قانونی حیثیت حاصل کر لیں گے

اگلا صفہ

 

Powered by ApnaPuran.com ( Naveed Maqsood Raja)